6 جولائی 2015 - 18:59
تصویری رپورٹ/ ایران کی مذاکراتی ٹیم ویانا کے اسلامی سنٹر میں محو دعا

ابنا: ایران کے وزیر خارجہ محمد ظریف سمیت مذاکراتی ٹیم گزشتہ شب پہلی شب قدر کے موقع پر ویانا کے اسلامی سینٹر امام علی علیہ السلام میں حاضر ہوئی اور اللہ سے راز و نیاز کیا۔